نئی د ہلی 23 مئی ( ایجنسیز) کا نگر یس کی مر کز ی لیڈ ر شپ نے آ سا م کے چیف منسٹر کے استفعی کی پیشکش کو نا منظو ر کر د یا ہے اور کہا گیا کہ وہ عہد ے پر بنے ر ہیں ۔ مسٹر گو گو ئی 13 سا ل سے آ سا م کے چیف منسٹر کی حیثیت سے ذ مہ
دا ری نبھا ر ہے ہیں ۔ ا علی کما ن نے چیف منسٹر گو گو ئی کو یقین د لا یا کہ وہ با غی امید وا ر وں کو پا ر ٹی سے نکا ل د ینگے۔ شما ل ۔ مشر قی علا قہ میں جو کہ کا نگر یس کا مضبو ط گڑ ھ ما نا حا تا ہے اس با ر بی جے پی پا ر ٹی نے 14 میں سے 7 سیٹو ں پر جیت د ر ج کر کے سب کو جیر ت میں ڈ ا لد یا تھا۔